بیرون ملک پاکستانیوں کے غیر قانونی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

Assets of Pakistaniis

بیرون ملک پاکستانیوں کے غیر قانونی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

بیرون ملک غیر قانونی اکاؤنٹس اور جائیدادکی مد میں پاکستانیوں کے 430کھرب روپےاثا ثے مو جود ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ جو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ اور کرپشن کے ذریعے بنائے گئے۔

پاکستانی حکام نے انکشاف کیا ہےکہ بیرون ملک ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فا ئدہ اُٹھاتے ہوئے 5ہزار افراد نے 1ہزار ارب سے زائد کی جائیداد اور اکاونٹس ظا ہر کیے۔ اسکیم میں سب زیادہ فائدہ متحدہ عر ب امارت میں مقیم پاکستانیوں نے اُٹھایا ۔
دبئی میں پاکستانیوں کے چار ہزار دو سو ارب سے زائد اثاثوں کا انکشاف ہوا جس میں ہرسال 220ارب روپے کا اضا فہ ہو رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کے بر طا نیہ اور امریکا میں غیر قانونی اثا ثوں کی ما لیت 100 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔2014 میں سوئس وزیر خارجہ کے بیان کو بھی رپورٹ میں شامل کیا گیا ہے۔جس کے مطابق سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 2سو ارب ڈالر کے اثاثے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top