تاریخ

کینیڈا کتنی بڑی عالمی طاقت ہے؟

کینیڈا کی سب سے بڑی طاقت اس کا محل وقوع یعنی جیوگرافی ہے۔ کینیڈا ان خوش نصیب ملکوں میں سے ہے جن کے پاس دنیا کا بہترین جغرافیہ ہے۔ وہ روس کے بعد رقبے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔

فرانس کتنی بڑی طاقت ہے؟

اگر ہم سیاسی لحاظ سے دیکھیں تو ہاں فرانس ایک عالمی طاقت ہے۔ کیونکہ اقوام متحدہ کے سب سے طاقتور ادارے سیکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل ممبران میں سے ایک فرانس ہے۔

امریکہ کتنا طاقتور ہے؟

سب سے پہلے امریکہ کی فوجی طاقت دیکھیں تو ایران اور شمالی کوریا کے علاوہ دنیا کے ہر ملک میں یا اس کی سرحد پر امریکہ فوجی اڈا یا انسٹالیشنز موجود ہیں۔

ہٹلر کی دس باتیں جو شاید آپ نہ جانتے ہوں

پہلی جنگ عظیم کے ایک عام سے ڈاکیا فوجی سے دوسری جنگ عظیم کے سب سے اہم کردار ہٹلر کو ہر پڑھا لکھا شخص جانتا ہے

Scroll to top