وہ ایک داستان گو ہے۔ وہ ایک گہرے سمندر کی فرش تک کھوجنے والا غوطہ خور اور وہ ایک موجد ہے۔ وہ ہالی وڈ کا فلم ساز، مصنف اور پروڈیوسر جیمز ہے۔ جیمز کیمرون کی گھٹی میں تجسس رچا ہوا ہے۔
اس وقت جب آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں ایک سخت جان مسافر ہمار ے سورج کی سلطنت پار کر چکا ہے۔ یہ مسافر پینتیس سال قبل ہماری نیلی زمین سے ہی روانہ ہوا تھا۔