الیکشن مہم کے شروع ہونے سے لیکر اب تک 132 امیدوار قتل

Mexico election

الیکشن مہم کے شروع ہونے سے لیکر اب تک 132 امیدوار قتل

میکسیکو میں ہونے والے الیکشن اُمیدوواں کے لیے ایک ڈروانہ خواب بن گئے،الیکشن مہم کے شروع ہونےسے لیکر اب تک 132 امیدوار قتل کر دیے گئے ۔

میکسیکو میں پچھلے 3ماہ سے انتخابی مہم جاری ہے جس دوران مختلف پا رٹیوں کے 132امیدوارں کو قتل کیا جا چکا ہے،اُمیدوار ں کو قتل کرنے کے محرکات ابھی واضح نہیں ہیں، پولیس بھی تک ملزمان کا سراغ لگانے میں ا بھی تک ناکام ہے۔

     پاکستان کتنا طاقتور ہے

حا ل ہی میں ایک امیدوار کے قتل کے الزام میں 27 پولیس اہلکاروں کو گر فتار کیا گیا ہے،

میکسیکو میں انتخابات کے لیے پولنگ رواں ہفتے ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top