اقوامِ متحدہ کا امن مشن،پاک فوج کو خراجِ تحسین

UN on Pak Army

اقوامِ متحدہ کا امن مشن،پاک فوج کو خراجِ تحسین

اقوام متحدہ میں اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستانی فوج نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہیں ۔ پاکستان اقوام متحدہ کے ہر امن مشن کا حصہ رہا ہے۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل الیسن اسمیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کے 6ہزار فوجی اہلکار خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔

اقوام متحدہ کے امن مشنز میں 146نوجوانوں نے جان کے نذرانے پیش کیے ہیں ۔پاکستان سلامتی کونسل کا سات مرتبہ غیر مستقل رُکن بھی رہ چکا ہے ۔

اقوام متحدہ کےاعلی ٰحکام نےعالمی تنظیم میں مثبت کردار ادا کرنے پر پاکستان کےکردارکوسراہا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top