ہٹلر کون تھا؟
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
دنیا کے وہ امیر لوگ جن کے سامنے بل گیٹس بھی غریب ہیں
دنیا کے امیر ترین لوگوں کا ذکر ہو تو آپ کے ذہن میں کونسے نام آتے ہی
-
چینی مسلمان حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
مساجد کو منہدم کرنے کے فیصلے کے خلاف چینی مسلمان سراپہ احتجاج، حکومتی فیصلہ واپس نہ لینے تک منتشر ہونے سے انکار کر دیا
-
فیس بک ہماری ذاتی معلومات سے کیسے منافع کماتا ہے؟
فیس بک پرالزام ہے کہ وہ صارفین کے ڈیٹا کا تحفظ نہیں کر سکتا۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک برطانوی محقق الیگزنڈر کوگن نے فیس بک سے منسلک ایک ایپ بنائی۔ جس میں لوگوں سے تعلیمی مقاصد کیلئےذاتی پسند اور ناپسند کے بارے میں سوالات پوچھے گئے۔
اس سروے میں کوگن نے دو لاکھ ستر ہزار لوگوں سے معلومات لیں۔ دھوکا یہ ہوا کہ کوگن نے نہ صرف فیس بک ایپ کے ذریعے معلومات لیں بلکہ سروے مکمل کرنے والوں اور ان کے دوستوں کے لائکس تک کی معلومات حاصل کر لیں۔
اب یہ آٹھ کروڑ ستر لاکھ لوگوں کی پسند، ناپسند اور رجحانات کا سائںٹیفک ڈیٹا بن گیا۔ یہ معلومات اس نے کیمریج اینالیٹیکا کو بیچ دیں۔ جس نے ٹرمپ کی الیکشن مہم میں اسے استعمال کیا۔ اور امریکی ووٹرز کو اسی ڈیٹا کے مطابق پیغامات بھیجے گئے۔
جس کی مدد سے مبینہ طور پر ٹرمپ کے حق میں رائے عامہ ہموار کی گئی۔ امریکہ کو پریشانی یہ ہے کہ اسی پیٹرن کو استعمال کرتے ہوئے روس یا کوئی ملک بھی امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر سکتا ہے۔ مارک زکربرگ نے اس معاملے میں فیس بک کی کوتاہی کو تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔ اخبار گارڈین کے مطابق الزام ثابت ہونے پر فیس بک کو ستر ارب ڈالر یعنی اسی کھرب بانوے ارب روپے سے زیادہ کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔
پاکستان کی تاریخ کے بارے میں جاننے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیوز دیکھیں
Post Views: 615 -
اقوامِ متحدہ کا امن مشن،پاک فوج کو خراجِ تحسین
اقوام متحدہ میں اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ
-
-
بیرون ملک پاکستانیوں کے غیر قانونی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟
بیرون ملک پاکستانیوں کے غیر قانونی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
-
-
مسئلہ کشمیر کے 10 حقائق
1947میں برصغیر کی تقسیم کے وقت 565کے قریب خودمختار ریاستیں تھیں۔ ان ریاستوں کو برطانوی حکومت نے حق دیا کہ وہ پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ مذہب کی بنیاد پر کر سکتی ہیں۔
ریاست جموں و کشمیرکی آبادی کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل تھی مگر حکمران مہاراجہ ہری سنگھ ہندو تھا۔ اس کی کوشش تھی کہ کشمیر کی آزاد حیثیت بحال رہے۔ اس نے پاکستان اور بھارت سے سٹینڈ سٹل ایگریمنٹس کیے۔
اکتوبر1947میں ہری سنگھ نے برطانوی فوج کے مسلم سپاہیوں سے اسلحہ ضبط کر کے کشمیر کی ہندوآبادی میں بانٹنا شروع کیا تو مسلم آبادی مشتعل ہو گئی اور انھوں نے بغاوت کردی۔
کشمیری مجاہدین کو پاکستان کے پشتون قبائلیوں کی مدد بھی حاصل ہو گئی ۔ صورتحال سے گھبرا کر ہری سنگھ نے بھارت سے فوجی مدد مانگی۔ ہندوستان نے اس شرط پر ہری سنگھ کی مدد کرنے کا وعدہ کیا کہ وہ کشمیر کا الحاق بھارت کے ساتھ کر دے۔
مہاراجہ ہری سنگھ نے اکتوبر1947میں کشمیر کا الحاق ہندوستان سے کردیا اور خود دہلی میں پناہ لے کر چھپ گیا۔
پاکستان نے اس الحاق کو ماننے سے انکار کر دیا کیونکہ ابھی سٹینڈ سٹل معاہدہ قائم تھا اورہری سنگھ الحاق کی کسی دستاویز پر دستخط کرنے کا مجاز نہیں تھا۔
27اکتوبر کو بھارتی فوجیں کشمیر میں داخل ہو گئیں جس پر پاکستان اور بھارت کے درمیان باقاعدہ جنگ چھڑ گئی۔
دوران جنگ بھارتی وزیراعظم جواہر لال نہرو نے کشمیریوں سے ریفرنڈم کا وعدہ کیا اور اپنی وعدے پر قائم رہنے کی بڑی بڑی قسمیں کھائیں۔
اسی وعدے کے مطابق بھارت کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے گیا جہاں 13اگست1948کو ایک قرارداد پاس ہوئی۔ اس میں طے پایا کہ کشمیری ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کریں گے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا بھارت کے ساتھ ۔
مگر جنگ ختم ہوتے ہی بھارت ریفرنڈم سے مکر گیا۔ اور آج تک انکاری ہے۔ وہ دن اور آج کا دن کشمیری بھارتی جبر کے تحت زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ حالانکہ ان کے دل آج بھی پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
Post Views: 1,322 -
الیکشن مہم کے شروع ہونے سے لیکر اب تک 132 امیدوار قتل
پچھلے 3ماہ سے انتخا بی مہم جاری ہے جس دوران مختلف پا رٹیوں کے 132امیدوارں کو قتل کیا جا چکا ہے،
-
ایران کو اپنی سرگرمیوں کی بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔ امریکہ کی دھمکی
امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو دھمکی دی ہے اور جوہری معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو اپنی سرگرمیوں کی
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دنیا کے طاقتور ترین لوگوں میں شامل
امریکی میگزین فوربس گذشتہ ایک دہائی سے سالانہ بنیادوں پر دنیا کے طاقتور ترین افراد کی ایک فہرست شائع کر رہا ہے۔ 2018 کی فہرست میں 75افراد شامل ہیں۔
-
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا کو کنٹرول کرنے کا منصوبہ ناکام ہوگیا
دھمکیاں، پابندیاں، مذاکرات ٹرمپ ڈاکٹرائن ناکام ہوگئی۔ امریکا کے دوستوں کی تعداد کم ناراض ممالک کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ۔
-
ٹرمپ کی روسی ہم منصب کو امریکہ دورے کی دعوت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی۔
-
رشوت کا الزام سپریم کورٹ کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
میڈیا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز رشوت لے کر فیصلے کرتے ہیں، الزامات سامنے آنے پر سپریم کورٹ کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا