الیکشن میں دھاندلی کے خلاف زمبابوے کی عوام سڑکوں پر

Zimbabwe election results

الیکشن میں دھاندلی کے خلاف زمبابوے کی عوام سڑکوں پر

زمبابوے میں رواں ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اپوزیشن اتحاد کے رہنما نیلسن شمیزا نے ملکی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزشن اتحاد کی جانب سے مذکورہ نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے سے نگران صدر ایمرسن کی حلف برداری کی تقریب بھی مؤخر ہو گئی ہے۔اپوزیشن رہنما نیلسن شیمزا نے موقف اختیار کیا ہے کہ زمبابوے کے حالیہ انتخابات دھاندلی شدہ تھے، جیتنے والے ایمرسن منانگاگوا کی کامیابی کو تسلیم نہیں کرتے۔ ملکی قوانین کے مطابق آئینی عدالت نے اب چودہ دن کے اندر اندر اپنا فیصلہ سنانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top