-
پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنادی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ…
مزید پڑھیں