حریم شاہ نے ڈالروں کی بارش کردی

حریم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، اس ویڈیو میں حریم کو بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاور کرتے اور ان کے ساتھ بالی وڈ گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ حریم نے ایک نجی پارٹی کی تقریب کے دوران بیلی ڈانسر پر ڈالرز نچھاورکیے، اس دوران بیک گراؤنڈ میں بالی وڈ گانے دلنشین پر بیلی ڈانسرکو ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔حریم شاہ نے کہا تھا کہ وہ پی ٹی آئی دورمیں مشیراحتساب کے عہدے پرکام کرنے والے شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن آئی ہیں

مزید خبریں

Back to top button