ذوالفقار علی بھٹو کیس سے منسلک ججز کے ساتھ جنرل ضیاء نے کیا کیا؟
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
نواز شریف کی وطن واپسی،پنجاب بھر میں کریک ڈائون
نواز شریف نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے وہ جمعہ کی شام 06 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے۔
-
عمران خان وزیر اعظم بنیں گے لیکن کس فارمولے کے تحت؟
Imran Khan Prime Minister Bnain Gy Lyken Kis Formula K Pr? Listen Arif Hameed Bhatti’s Analysis
-
فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام، قبائلیوں کو کیا فائدہ ہو گا؟
فاٹا ترمیمی بل کی قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت نے بھی اس بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اب فاٹا باقاعدہ طور پر خیبرپختونخوا کا حصہ بن چکا ہے
-
کئی امیدواروں نے نو ن لیگ کے ٹکٹس لینے سے انکار کر دیا
الیکشن تو کیا جیتنا،امیدوار ہی ہاتھ سے جانے لگے، مسلم لیگ ن کو پنجاب میں بڑی مشکل کا سامنا، کئی امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیئے
-
عبوری وزیر اعظم کیسے منتخب ہوتا ہے؟
آئین پاکستان کے آرٹیکل 224کے تحت صدر پاکستان عبوری وزیراعظم مقرر کریں گے۔لیکن صدر پاکستان یہ تقرری جانے والی اسمبلی کے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے کریں گے۔
روایتی طور پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین تین نام ایک دوسرے کے سامنے رکھتے ہیں جس میں سے کسی ایک کا انتخاب کر کے صدر پاکستان کو بھجوا دیا جاتا ہے۔ جس پر صدر مہر تصدیق ثبت کرتے ہیں۔
لیکن اگر اسمبلی کی مدت پوری ہونے کے تین دن بعد تک حکومت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر اتفاق نہ کر سکیں تو اسپیکر قومی اسمبلی ایک کمیٹی بنائیں گے۔ اس کمیٹی میں چار نمائندے حکومت کے اور چار اپوزیشن کے ہوں گے۔ ان کے سامنے دونوں طرف سے دو دو نام پیش کئے جائیں گے۔ تین دن کے
اندر اندر یہ کمیٹی کسی ایک نام پر اتفاق کرے گی۔ جسے یہ منتخب کریں گے صدر پاکستان اسے عبوری وزیراعظم مقرر کر دیں گے۔
لیکن اگر یہ کمیٹی بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچتی تو چاروں نام الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان دو دن میں انھی ناموں میں سے کوئی ایک نام کو فائنل کرنےکا پابند ہو گا اور یہ نام سب کو تسلیم کرنا ہو گا۔
صدر پاکستان اسی شخص کو عبوری وزیراعظم مقرر کر دیں گے۔ یعنی آٹھ دن میں ہر صورت نگران وزیراعظم کا انتخاب ہو جائے گا۔ یہی طریقہ صوبائی نگران سیٹ اپ کیلئے بھی آئین کے آرٹیکل دو سو چوبیس میں درج ہے۔
پاکستان کی تاریخ کے بارے میں جاننے کیلئے نیچے دی گئیں ویڈیوز دیکھیں
Post Views: 1,582 -
اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ آصف زرداری نے بتا دیا
آصف علی زرداری نے جیو نیوز کو انٹرویو میں اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اگلا وزیراعظم کسی
-
امریکہ کتنا طاقتور ہے؟
سب سے پہلے امریکہ کی فوجی طاقت دیکھیں تو ایران اور شمالی کوریا کے علاوہ دنیا کے ہر ملک میں یا اس کی سرحد پر امریکہ فوجی اڈا یا انسٹالیشنز موجود ہیں۔
-
1977 میں کون جرنیل کیلئے رنگین ٹی وی لایا؟
1977 جب بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی خریدنا بھی مشکل تھا تب کون جرنیل کیلئے رنگین ٹی وی لایا تھا؟ سینئر صحافی سید عمران شفقت کی گفتگو
-
سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کتنے امیر ہیں؟
سندھ کے سابق وزیراعلی مرا د علی شاہ نے بھی عام انتخابات سے قبل کاغذات نامزدگی کے ساتھ اپنے اثاثوں کے بارے میں بھی معلومات دی ہیں۔
-
-
-
زلفی بخاری کون ہے اور اس کا کاروبار کیا ہے؟
ہوا یوں کہ عمران خان اپنی اہلیہ بشری مانیکا کے ساتھ زلفی بخاری کے ہمراہ عمرے کے لیے سعودی عرب روانہ ہونے کے لیے ائیر پورٹ پہنچے جہاں ایک چارٹر طیارہ ان کا منتظر تھا۔
-
پاکستان کتنا طاقتور ہے؟
پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ہے جن کا عالمی سیاست میں بہت اہم کردار رہتا ہے۔ اسی وجہ سے مغربی ممالک اور امریکہ کبھی پاکستان کے بہت قریب آ جاتے ہیں اور کبھی اس پر پابندیاں لگا دیتے ہیں۔ پاکستان کی عالمی سیاست میں کیا اہمیت ہے اور اکیس کروڑ آبادی سے زائد آبادی کا یہ وطن کتنا طاقتورہے؟ ہم دیکھتےہیں
-
برطانیہ کتنا طاقتور ہے
وہ جن کی سلطنت میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا جسے تاج برطانیہ کہتے تھے۔ جس کی بحری طاقت دنیا میں سب سے زیادہ تھی۔ کیا آج بھی اتنی ہی بڑی طاقت ہے؟
-
الیکشن 2018، وہ حلقے جہاں شوبز کے ستارے بڑے سیاستدانوں کے سامنے ہیں
الیکشن ایک ایسا سیاسی عمل ہے جو جمہوریت کے استحکام کے حوالے سے بنیاد کا پتھر کہے جا سکتے ہیں۔ انتخابی عمل سماجی عمل ہے