شکریہ کےمیسج کی حقیقت ، نسیم شاہ نے بتادی۔

میزبان نے اروشی کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزاز ی رینک ملنے اور سالگرہ کی مبارکباد بھیجے جانے اور پھر نسیم شاہ کی جانب سے جواب دیے جانے پر بھی سوال کیا۔اس پر نسیم شاہ نے بتایا کہ’ میں چونکہ اس دوران کرکٹ میں مصروف تھا لہٰذا میں نے اپنے منیجر کو ہدایت کی تھی کہ اگر بلیو ٹک والے اکاؤنٹ سے مجھے کوئی مبارکباد بھیجی جائے تو شکریہ کا رد عمل دے دینا لیکن مجھے نہیں پتا تھا کہ وہ کسی کو بھی شکریہ بول دیں گے‘ ۔اس پر نسیم شاہ نے بتایا کہ’ میں چونکہ اس دوران کرکٹ میں مصروف تھا لہٰذا میں نے اپنے منیجر کو ہدایت کی تھی کہ اگر بلیو ٹک والے اکاؤنٹ سے مجھے کوئی مبارکباد بھیجی جائے تو شکریہ کا رد عمل دے دینا لیکن مجھے نہیں پتا تھا کہ وہ کسی کو بھی شکریہ بول دیں گے‘ ۔

مزید خبریں

Back to top button