وزیر اعظم عمران خان کی خود پسندی
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
ذوالفقار علی بھٹو کیس سے منسلک ججز کے ساتھ جنرل ضیاء نے کیا کیا؟
Post Views: 2,399 -
کیا دشمن پشتون کارڈ کھیل رہا ہے؟
Manzoor Pashteen: Are Enemies Playing Pashtun Card? Listen Usama Ghazi’s Analysis
-
سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کتنے امیر ہیں؟
سندھ کے سابق وزیراعلی مرا د علی شاہ نے بھی عام انتخابات سے قبل کاغذات نامزدگی کے ساتھ اپنے اثاثوں کے بارے میں بھی معلومات دی ہیں۔
-
-
الیکشن 2018 اور عمران خان کے بڑے دعوے
جولائی 2018 کے انتخابات ملک کے جمہوری سفر کا ایک اور سنگ میل ہیں۔ مختلف سیاسی طاقتیں بھرپور کوشش کر رہی ہیں کہ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستیں اپنے نام کر سکیں
-
عبوری وزیر اعظم کیسے منتخب ہوتا ہے؟
آئین پاکستان کے آرٹیکل 224کے تحت صدر پاکستان عبوری وزیراعظم مقرر کریں گے۔لیکن صدر پاکستان یہ تقرری جانے والی اسمبلی کے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے کریں گے۔
روایتی طور پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین تین نام ایک دوسرے کے سامنے رکھتے ہیں جس میں سے کسی ایک کا انتخاب کر کے صدر پاکستان کو بھجوا دیا جاتا ہے۔ جس پر صدر مہر تصدیق ثبت کرتے ہیں۔
لیکن اگر اسمبلی کی مدت پوری ہونے کے تین دن بعد تک حکومت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر اتفاق نہ کر سکیں تو اسپیکر قومی اسمبلی ایک کمیٹی بنائیں گے۔ اس کمیٹی میں چار نمائندے حکومت کے اور چار اپوزیشن کے ہوں گے۔ ان کے سامنے دونوں طرف سے دو دو نام پیش کئے جائیں گے۔ تین دن کے
اندر اندر یہ کمیٹی کسی ایک نام پر اتفاق کرے گی۔ جسے یہ منتخب کریں گے صدر پاکستان اسے عبوری وزیراعظم مقرر کر دیں گے۔
لیکن اگر یہ کمیٹی بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچتی تو چاروں نام الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان دو دن میں انھی ناموں میں سے کوئی ایک نام کو فائنل کرنےکا پابند ہو گا اور یہ نام سب کو تسلیم کرنا ہو گا۔
صدر پاکستان اسی شخص کو عبوری وزیراعظم مقرر کر دیں گے۔ یعنی آٹھ دن میں ہر صورت نگران وزیراعظم کا انتخاب ہو جائے گا۔ یہی طریقہ صوبائی نگران سیٹ اپ کیلئے بھی آئین کے آرٹیکل دو سو چوبیس میں درج ہے۔
پاکستان کی تاریخ کے بارے میں جاننے کیلئے نیچے دی گئیں ویڈیوز دیکھیں
Post Views: 1,584 -
علیم خان کے پاس کتنی دولت ہے؟
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر علیم خان کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآئی ہیں جن کے مطابق
-
مقدمات میں ملوث بڑے بڑے سیاسی نام
انتخابات 2018 میں حصہ لے رہے تقریبا 26000امیدواروں میں سے تقریباً 2700 سے زائد امیدوار ایسے ہیں جن کے خلاف عدالتوں میں مقدمے قئم ہیں
-
نواز شریف کی وطن واپسی،پنجاب بھر میں کریک ڈائون
نواز شریف نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے وہ جمعہ کی شام 06 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے۔
-
انتخابات :2018پولنگ ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ نون کیا کرے گی؟
مسلم لیگ نون کے صدر کے انٹرویو میں انکشافات
-
قومی اسمبلی کے سب سے زیادہ آبادی والے حلقے
25جولائی 2018 کو ملک میں انتخابات کا ہنگامہ برپا ہونے جارہا ہے۔ اس سلسلے میں نئے اصولوں کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کی گئ ہیں۔
-
کیا قانون کا اطلاق فوجی افسران پر نہیں ہوتا ؟چیف جسٹس
کیا قانون کا اطلاق فوجی افسران پر نہیں ہوتا ؟چیف جسٹس سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف
اور سابق ISI سربراہ جنرل ریٹائرڈشجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمت پر برہم -
عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں ہے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی عام انتخابات سے قبل اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس جمع کرائی ہیں۔
-
کیا عمران خان، ٹرمپ اور مودی کا مقابلہ کر پائیں گے؟
پی ٹی آئی کو خارجہ پالیسی پر درپیش چیلنجز
-
تحریک انصاف یا ن لیگ۔۔۔ سروے کیا کہتے ہیں؟
الیکشن کے دنوں میں انتخابی رجحانات کا اندازہ لگانے کے لیے ہر ملک میں سرویز معنقد ہوتے ہیں۔ 25جولائی 2018کے انتخابات کے حوالے سے