پاکستان پر لٹکتی پابندیوں کی تلوار، ایف اے ٹی ایف ہے کیا؟
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
کیا قانون کا اطلاق فوجی افسران پر نہیں ہوتا ؟چیف جسٹس
کیا قانون کا اطلاق فوجی افسران پر نہیں ہوتا ؟چیف جسٹس سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف
اور سابق ISI سربراہ جنرل ریٹائرڈشجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمت پر برہم -
کیپٹن صفدر کا نام مریم نواز کے زیرکفالت افراد میں کیوں؟
سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیے گئے اثاثوں کے مطابق وہ 1506کنال کی زرعی اراضی کی مالک ہیں،
-
راو انوار معمولی کلرک سے ڈان کیسے بنا؟
How an ordinary clerk ‘Rao Anwar’ became Karachi’s Don?
-
الیکشن2018مبصرین اور عالمی میڈیا کے لیے قوانین
پوری دنیا میں ہوتا ہے کہ الیکشنز کی شفافیت کی جانچ کے لیے دنیا بھر سے میڈیا اور مبصر آتے ہیں۔ پاکستانی میں بھی
-
نوازشریف کی سزا: پاکستان کی سیاست کیا رخ اختیار کرے گی
پاکستان کی تاریخ کا ایک اور بڑا فیصلہ گذشتہ روز احتساب عدالت کی طرف سے سامنے آگیا۔ فیصلے کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان اور
-
عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں ہے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی عام انتخابات سے قبل اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس جمع کرائی ہیں۔
-
وہ ضلع کہ جس میں کل ووٹر 39ہزار ہیں
آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ملک کے وہ کونسے اضلاع ہیں جہاں ووٹروں کی زیادہ سے زیادہ تعداد ہے جبکہ وہ کون سے ضلع ہیں جہاں سب سے کم ووٹر موجود ہیں۔
-
امریکہ کتنا طاقتور ہے؟
سب سے پہلے امریکہ کی فوجی طاقت دیکھیں تو ایران اور شمالی کوریا کے علاوہ دنیا کے ہر ملک میں یا اس کی سرحد پر امریکہ فوجی اڈا یا انسٹالیشنز موجود ہیں۔
-
عبوری وزیر اعظم کیسے منتخب ہوتا ہے؟
آئین پاکستان کے آرٹیکل 224کے تحت صدر پاکستان عبوری وزیراعظم مقرر کریں گے۔لیکن صدر پاکستان یہ تقرری جانے والی اسمبلی کے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے کریں گے۔
روایتی طور پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تین تین نام ایک دوسرے کے سامنے رکھتے ہیں جس میں سے کسی ایک کا انتخاب کر کے صدر پاکستان کو بھجوا دیا جاتا ہے۔ جس پر صدر مہر تصدیق ثبت کرتے ہیں۔
لیکن اگر اسمبلی کی مدت پوری ہونے کے تین دن بعد تک حکومت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر اتفاق نہ کر سکیں تو اسپیکر قومی اسمبلی ایک کمیٹی بنائیں گے۔ اس کمیٹی میں چار نمائندے حکومت کے اور چار اپوزیشن کے ہوں گے۔ ان کے سامنے دونوں طرف سے دو دو نام پیش کئے جائیں گے۔ تین دن کے
اندر اندر یہ کمیٹی کسی ایک نام پر اتفاق کرے گی۔ جسے یہ منتخب کریں گے صدر پاکستان اسے عبوری وزیراعظم مقرر کر دیں گے۔
لیکن اگر یہ کمیٹی بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچتی تو چاروں نام الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان دو دن میں انھی ناموں میں سے کوئی ایک نام کو فائنل کرنےکا پابند ہو گا اور یہ نام سب کو تسلیم کرنا ہو گا۔
صدر پاکستان اسی شخص کو عبوری وزیراعظم مقرر کر دیں گے۔ یعنی آٹھ دن میں ہر صورت نگران وزیراعظم کا انتخاب ہو جائے گا۔ یہی طریقہ صوبائی نگران سیٹ اپ کیلئے بھی آئین کے آرٹیکل دو سو چوبیس میں درج ہے۔
پاکستان کی تاریخ کے بارے میں جاننے کیلئے نیچے دی گئیں ویڈیوز دیکھیں
Post Views: 1,584 -
وفاق اور پنجاب میں اقتدار کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
وفاق اور پنجاب میں اقتدار کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ نمبر گیم کیلئے سیاسی جماعتوں میں زبردست جوڑ توڑ جاری ہے
-
این اے 38،39: مولانا فضل الرحمان کی اپنے آبائی حلقوں میں کیا پوزیشن ہے؟
متحدہ مجلس عمل(MMA) کے صدر مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے جا رہیں ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کے ان دو حلقوں میں فضل الرحمان کا مقابلہ کس سے ہوگا؟
-
-
پہلی جنگ عظیم کے خوفناک ہتھیار
جنگ عظیم اول میں مغربی محاذ پر دونوں فوجیں خندقیں کھود کر مورچہ زن ہو گئیں۔
-
01 صدر کتنا طاقتور ہوتا ہے؟
صدرِ پاکستان کی طاقت کیا ہے اور اس کے پاس کتنے اختیارات ہوتے ہیں؟
-
کیا نواز شریف اور محمود اچکزئی پشتون تحفظ موومنٹ کے پیچھے ہیں؟
Kya Nawaz Sharif Or Mehmood Achakzai PTM k Peechy Hain? Listen Arif Hameed Bhatii’s Analysis