ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئےاسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب12 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 25 اگست سے یکم ستمبر تک 4 کروڑ 44 لاکھ ڈالرکم ہوئے۔مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کا ڈالر ذخیرہ 2.56 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 5.34ارب ڈالر رہاجب کہ اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7.77 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان بیرونی ادائیگیاں وقت پر کررہاہے۔

مزید خبریں

Back to top button