پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع

آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button