شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی منسوخی کے لئے دائر کی گئی ایف آئی اے کی …

لاہور (آن لائن) سینٹرل عدالت کے جج نے ایف آئی اے کی جانب سے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کروانے کے لئے دائر کی گئی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سینٹرل جج کی عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے اسے نمٹادیا ہے۔ (شعیب عزیز)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable adblocker on your Browser