وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری نے بی این پی مینگل کو کابینہ کا حصہ بننے پر رضا مند کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری نے بی این پی مینگل کو کابینہ کا حصہ بننے پر رضا مند کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل کے دو اراکین کابینہ کا حصہ ہونگے۔مسلم لیگ ق کے چوہدری سالک حسین کو بھی کابینہ میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں چوہدری شجاعت سے آصف زرداری نے بات کی تو چوہدری شجاعت نے جواب دیا کہ سالک کے حوالے سے مشاورت سے جواب دینگے۔ن لیگ کے جاوید لطیف بھی کابینہ میں شامل ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable adblocker on your Browser