امپورٹڈ حکومت نامنظور اور ملک میں نئے انتخابات کی تحریک کی فیصلہ کن تیاریوں کا معاملہ

امپورٹڈ حکومت نامنظور اور ملک میں نئے انتخابات کی تحریک کی فیصلہ کن تیاریوں کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو چھبیسویں یومِ تاسیس کی مبارکباد ، اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے ضمن میں چئرمین عمران خان کا پشاور، لاہور اور ملتان کے دوروں کا اعلان ،عمران خان ان تینوں اہم مقامات پر کارکنان اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ،اجلاس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تیاریوں کا بھی جائزہ ،کارکنان کو بڑی تعداد میں مرکزی الیکشن کمیشن سمیت ملک بھر میں کمیشن کے دفاتر کے باہر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے کی ہدایت ،اجلاس میں ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published.