مانچسٹر یونائیٹڈچیلسی کا میچ برابر

لاہور (سپورٹس ڈیسک )انگلش پریمئرلیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور چیلسی کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔رونالڈو نے سیزن کا 17واں گول کرکے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست سے بچالیا ۔ یورپا لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اینتراخت فرنکفرٹ اور لائپزگ کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کرلی۔ لائپزگ نے سکاٹش کلب رینجرز کو ایک صفر سے شکست دیدی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable adblocker on your Browser