چین نے خلائی اسٹیشن کی فرا ہمی کے لئے کا رگو کرافٹ لا نچ کر دیا

چین نے منگل کے روز اپنے خلا ئی اسٹیشن کو اشیا کی فرا ہمی کے لئے تیان ژو۔4 روانہ کر دیا جس کی تعمیر رواں سال مکمل ہو نے کا امکان ہے۔چین کی انسان بردار خلائی ایجنسی کے مطا بق جنوبی جزیرائی صوبہ ہائی نان میں وا قع وین چھانگ اسپیس کرا فٹ لا نچ مقام سے لا نگ ما رچ۔7 وائی 5 راکٹ تیان ژو-4 کو لیکر روانہ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.