فرحان سعید نے کشمیر بیٹس کے سیزن 2 میں ایک روح پرور پرفارمنس

کراچی (شوبز ڈیسک )فرحان سعید نے کشمیر بیٹس کے سیزن 2 میں ایک روح پرور پرفارمنس پیش کر رہے ہیں جب وہ اسٹیج پر نوکر شاہ دا پیش کررہے ہیں، ایک ایسی قوالی جو ہمیں محبت و عقیدت کے روحانی سفر پر لے جاتی ہیفرحا ن سعید نے نوکر شاہ دا کو پیش کرکے اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ انھوں نے اس سال کشمیر بیٹس کے سیزن 2 میں اسٹیج کوآگ لگادی ہے ، و ہ اس سے قبل بھی اپنی استعداد اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ انھوں نے اپنی صوفیانہ اور پرجوش ٖٖٖٓفرحان سعید نے کشمیر بیٹس سیزن 2 میں اسٹیج پر

Leave a Reply

Your email address will not be published.