پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب ہوگا؟

لاہور: اسپیکر  پنجاب اسمبلی نے کل اجلاس بلالیا ہے۔پنجاب اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس 30مئی کو ہونا تھا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اسمبلی کا اجلاس 22 مئی کو بلانےکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن  کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے  25 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے بعد   اپوزیش کاکہنا ہےکہ حمزہ  شہباز اب وزیراعلیٰ نہیں رہے اور اسمبلی کا اجلاس  دوبارہ طلب کرکے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.