ملک میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔فی تولہ سونا 500 روپے  کمی بعد 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا  ہے۔ دس گرام سونا 430 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 20 ہزار 370 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 1840 ڈالر فی اونس ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.