نئے بجٹ میں غریب عوام پرکوئی بوجھ نہیں ڈالاجائے گا:وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب کے وزیراعلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں غریب عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائیگا اور لوگوں کی مشکلات کے حل کیلئے اقدامات کئے جائینگے۔لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگلے مالی سال کے صوبائی بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر توجہ دی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable adblocker on your Browser