اداکارہ ثوبیہ خان اسیٹج ڈرامہ بابا بگڑا جائے میں دوبارہ کاسٹ

دراہمہ(نامہ نگار )اداکارہ ثوبیہ خان اسیٹج ڈرامہ بابا بگڑا جائے میں دوبارہ کاسٹ کرلیا گیا۔ میں شاندار پروفارمنس دی تھی جسکو عوام نے بہت پسند کیا تھا عوام نے پروڈیوسر ایان پر اپنی فرمائش کے پوری کرنے کیلئے روز دیا کہ اگر ثوبیہ خان جیسی اچھی اداکارہ کو دوبارہ کاسٹ نہ کیا گیا تو ہم تھیٹر کا روخ نہیں کرینگے جس پر تھیٹر پروڈیوسر ایان نے عوام کی فرمائش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے۔ ثوبیہ خان کو دوبارہ اسیٹج ڈرامہ بابا بگڑا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.