جنت مرزا مہوش حیات جیسا کام کرنے کی خواہشمند

لاہور (کلچرل رپورٹر)  اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ وہ شوبز میں مہوش حیات جیسا کام کرنے کی خواہشمند ہیں ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں جنت مرزا نے کہا کہ مہوش حیات کے برابر جانے کی کوشش ضرور کروں گی۔ٹک ٹاک اسٹار نے مزید کہا کہ جتنا اچھا کام مہوش حیات نے کیا ہے، میں بھی ویسا ہی کام کرنا چاہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.