انٹر بینک: ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان تاحال جاری ہے .انٹر بینک میں ڈالر 200 روپے سے تجاوز کر گیا۔انٹر بینک میں روپے کی قدرمزید کم ہوئی گئی ، انٹر بینک میں ڈالر 75 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ایک ڈالر 209روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور انٹربینک کے مقابلے میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں  ڈالر کی تاریخ کی نئی بلندیوں تک پہنچ گیا اور ایک امریکی ڈالر 212 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.