جوبائیڈن سائیکل سے گر گئے

سائیکلنگ کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن سائیکل سے گرگئے لیکن  انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سائیکل سے گرنے کے فوراً بعد ہی امریکی صدر کھڑے ہوئے اور کہا کہ میں ٹھیک ہوں۔امریکی صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ اور دیگر افراد کے ساتھ سائیکلنگ کر رہے تھے۔ امریکی صدر ان دنوں چھٹیاں گزارنے کیلئے ریاست ڈیلاویئر میں موجود ہیں۔

One thought on “جوبائیڈن سائیکل سے گر گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.