پاکستان بھر سے احتجاج میں شرکت کرنے والے شہریوں کا مشکور ہوں :عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہریوں نے مہنگائی اور  امریکی سازش کے خلاف احتجاج کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں چیئر مین پی ٹی  آئی  عمران خان نے لکھا کہ پاکستان بھر سے احتجاج میں شرکت کرنے والے شہریوں کا مشکور ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.