اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ آصف زرداری نے بتا دیا

آصف علی زرداری نے جیو نیوز کو انٹرویو میں اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اگلا وزیراعظم کسی مقبول جماعت سے ہونے کے بجائے کسی غیر مقبول گروپ سے ہو سکتا ہے۔
سابق صدر نے اس کے لیے بلوچستان کے وزیراعلیٰ جناب سنجرانی صاحب کا حوالہ دیتےہوئے کہا کہ ایسا بھی ممکن ہے۔ لیکن سنجرانی صاحب کے برعکس وزیراعظم کیلئے کوئی تگڑی شخصیت کا انتخاب کیا جائے گا۔
انھوں نے جیپ کے نشان پر آزاد الیکشن لڑنے والوں کے بارے میں کہا کہ وہ اگلی حکومت کو ڈکٹیٹ کرنے کی پوزیشن میں آ سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو پاکستان میں مضبوط حکومت کے بجائے انتشار کی کیفیت ہو گی۔
آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کی طرف سے بلاول کو وزیراعظم کے لیے نامزد کرنے کا اشارہ بھی دیا۔ لیکن کہا کہ اگر وہ میجورٹی نہ لے سکے تے بلاول اپوزیشن لیڈر بن کر پارلیمانی سیاست دسیکھے گا۔
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کیسے بنے گی؟
Punjab Main PTI Ki Hakumat Kesy Bany Gi? Listen Arif Hameed Bhatti’s Analysis
-
سیاستدانوں اور جرنیلوں میں اصل جھگڑا ہے کیا؟
Why there is a conflict between Politicians and Generals? Mujeeb Ur Rehman Shami | Jawab Un Kay #01
-
الیکشن 2018، دوہری شہریت کے حامل بڑے سیاسی نام
الکیشن کمیشن آف پاکستان کے قواعد ضوابط کے مطابق کوئی بھی شخص جو دوہری شہریت کا حامل ہو، پاکستان میں انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا
-
پہلی بار ٹینک کب استعمال ہوئے
پہلی جنگ عظیم کے پہلے پانچ ماہ میں اتحادیوں (برطانیہ، فرانس، اٹلی، روس)پانچ لاکھ فوجی ہلاک ہو چکے تھے۔
-
کیا مارشل لاء سے بچنے کے لیے نگران حکومت ضروری ہے؟
دنیا بھر میں یہ رواج ہے کہ منتخب جمہوری حکومت ہی اگلے الیکشن کے لیے نگران حکومت کا کام کرتی ہے۔ تو پھر پاکستان میں نگران حکومت بنانے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟
-
شرجیل میمن جیل میں بیٹھ کر الیکشن مہم مانیٹر کریں گے
سندھ میں الیکشن ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ،امیر امیدواروں کی شاہانہ الیکشن مہم
-
-
مقدمات میں ملوث بڑے بڑے سیاسی نام
انتخابات 2018 میں حصہ لے رہے تقریبا 26000امیدواروں میں سے تقریباً 2700 سے زائد امیدوار ایسے ہیں جن کے خلاف عدالتوں میں مقدمے قئم ہیں
-
کیپٹن صفدر کا نام مریم نواز کے زیرکفالت افراد میں کیوں؟
سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیے گئے اثاثوں کے مطابق وہ 1506کنال کی زرعی اراضی کی مالک ہیں،
-
کینیڈا کتنی بڑی عالمی طاقت ہے؟
کینیڈا کی سب سے بڑی طاقت اس کا محل وقوع یعنی جیوگرافی ہے۔ کینیڈا ان خوش نصیب ملکوں میں سے ہے جن کے پاس دنیا کا بہترین جغرافیہ ہے۔ وہ روس کے بعد رقبے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔
-
“جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا” پسند کی گاڑی اور جیل۔ نور اللہ
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 24 دسمبر 2018 کو ایک مرتبہ پھر قید, جرمانے اور نااہلی کی سزا سنا دی گئی-
-
-
زلفی بخاری کون ہے اور اس کا کاروبار کیا ہے؟
ہوا یوں کہ عمران خان اپنی اہلیہ بشری مانیکا کے ساتھ زلفی بخاری کے ہمراہ عمرے کے لیے سعودی عرب روانہ ہونے کے لیے ائیر پورٹ پہنچے جہاں ایک چارٹر طیارہ ان کا منتظر تھا۔
-
بلاول کتنی دولت کے مالک ہیں؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قواعد کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے ہر امیدوار کے لیے اپنے اثاثوں کی تفصیل پیش کرنا ضرور ہے۔
-
گیارہ مئی کی شام کون جیتے گا؟
ایک میز کو کمرے میں لے جانا ہو تو ایک شخص ہی کافی ہے۔ دوہم خیال ہوں تو اور بھی اچھا ہے۔