چینی مسلمان حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

چین کے علاقے نینگشیا میں جامع مسجد کے انہدام کے فیصلے کےخلاف ہزاروں مسلمان سراپا احتجاج بن گئے۔

تصویر بشکریہ گوگل
تفصیلات کے مطابق چین کے خود مختار علاقے نینگشیا کی مقامی حکومت نے جامع مسجد ’ویزہوو‘ کے انہدام کا فیصلہ کیا جس پر ہزاروں مسلمانوں نے جامع مسجد کے قریبی اسکوائر پر جمع ہو کر سڑک بلاک کردی اور حکومت مخالف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے مسجد کونہ گرانے کی یقین دہانی تک منتشر ہونے سے انکار کردیا۔
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
Post Views: 5,820
متحدہ عرب امارات کتنا طاقتور ہے؟
یہ انیس سو سترکا یو اے ای یعنی متحدہ عرب امارات ہے۔ چاروں طرف پھیلا ایک لق و دق صحرا۔۔۔ اور یہ ہے آج کا عرب امارات جہاں ہر طرف عمارتیں ہیں اور شان و شوکت کا ایک بازار سجا ہوا ہے
-
ہزارہ شیعہ کون ہیں؟
پاکستان میں اقلیتی مسلک کے شیعہ ہزارہ کی نسل کشی کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔ پاکستان میں کل ہزارہ آبادی نو لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔
-
ٹرمپ کی روسی ہم منصب کو امریکہ دورے کی دعوت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی۔
-
-
-
انڈونیشیاء میں آتش فشاں پھٹ گیا
انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کئی روز سے دی جانے والی وارننگ کے بعد آخر کار پہاڑ سے آتش فشاں پھٹ پڑا۔آخری مرتبہ یہ
-
ایران کتنا طاقتور ہے؟
ایران کے پاس نہ تو جدید طیارے ہیں اور نہ ہی ماڈرن ویپن سسٹم، یہی نہیں بلکہ ایران کو امریکی پابندیوں کا بھی سامنا ہے
-
رشوت کا الزام سپریم کورٹ کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
میڈیا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز رشوت لے کر فیصلے کرتے ہیں، الزامات سامنے آنے پر سپریم کورٹ کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا
-
-
پاکستان کے 6 ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا
ویسے تو پاکستانیوں نے بہت سے عالمی ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں مگر ہم آپ کو چھ ایسے ریکارڈ کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کو آج تک کوئی نہ توڑ سکا
-
بھارت میں ہندو مذہب کےخلاف بغاوت جاری
بھارت میں ہندو مذہب کےخلاف بغاوت جاری،تامل ناڈو کےسابق وزیراعلیٰ کروناندھی کو دفنانے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں نمازی مبلغوں کو ’ریٹ‘ کر سکیں گے
سعودی عرب کی مساجد میں کون مبلغ خطبہ دے گا کون نہیں؟؟؟ یہ اختیار اب نمازیوں کو دیا جا رہا ہے۔
-
امریکا منشیات کے استعمال میں پہلے نمبر پر آگیا
اقوام متحدہ کی رپورٹ کےمطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ منشیا ت کی طلب امریکا میں پائی جاتی ہے۔
-
-
روس شام کے صدر بشارالاسد کا ساتھ کیوں دے رہا ہے؟
Post Views: 2,458