امریکا منشیات کے استعمال میں پہلے نمبر پر آگیا

drugs in America

امریکا منشیات کے استعمال میں پہلے نمبر پر آگیا

امریکا منشیات(Drugs)  کے استعمال میں پہلے نمبر پر آگیا۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کےمطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ منشیا ت کی طلب امریکا میں پائی جاتی ہے۔

رپورٹ کےمطابق تقریبا27 کروڑ افراد منشیات کے عادی ہیں،جن میں سب سے زیادہ امریکی اور یورپی ممالک کے شہری شامل ہیں

ویڈیو دیکھیں: امریکہ کتنا طاقتور ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی نسل میں نشہ آور اشیاء کےاستعمال کا رجحان بڑھ رہاہے۔ جبکہ 75فیصد لوگ ذہنی دباؤ اور دیگر امراض کےباعث بھی وقتی سکون کیلئے منشیات کاسہارا لیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top