گرمی کی جان لیوا لہر ’’ہیٹ ویو‘‘سے مرنے والوں کی تعداد 54ہوگئی ہے

Hear Wave

گرمی کی جان لیوا لہر ’’ہیٹ ویو‘‘سے مرنے والوں کی تعداد 54ہوگئی ہے

کینیڈا میں گرمی شہریوں کیلئے موت کا پیغام لے آئی،مونٹریال ،کیوبک سمیت دیگر صوبوں میں گرمی کا قہر،لوگ موت کے منہ میں جانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں گرمی کی جان لیوا لہر ’’ہیٹ ویو‘‘سے مرنے والوں کی تعداد 54ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں مونٹریال میں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر آئندہ چند دنوں تک جاری رہے گی۔ڈاکٹروں کے مطابق بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور نمی کی وجہ سے لوگ کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

غضبناک موسم میں 30 سے زائد کا درجہ حرارت 50تک محسوس ہونےلگا ۔قہرزدہ موسم سے لوگ دل کی بیماریوں کاشکار ہوگئے ہیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں مونٹریال میں ہوئیں جہاں 28 افراد ہیٹ ویو کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top