واشنگٹن:وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر واشگنٹن ڈی سی پہنچ گئے۔
وائٹ ہاؤس نے وزیر اعظم شہبازشریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کا پروگرام جاری کردیا۔ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے اوول آفس میں طے ہوئی ہے۔
ملاقات میں بین الاقوامی،علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو متوقع ہے۔
Back to top button