سعودی عرب میں نمازی مبلغوں کو ’ریٹ‘ کر سکیں گے

Rate My Sermon

سعودی عرب میں نمازی مبلغوں کو ’ریٹ‘ کر سکیں گے

سعودی عرب کی مساجد میں کون مبلغ خطبہ دے گا کون نہیں؟؟ یہ اختیار اب نمازیوں کو دیا جا رہا ہے۔ سعودی حکام نے مبلغین کی ریٹنگ کیلئے موبائل ایپ(Rate My Sermon) تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس ایپ سے مسجدوں کی مانیٹرنگ کی جا سکے گی اور خطبے کی طوالت اور معیار کے بارے میں معلومات حاصل ہوں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مانیٹرنگ سے خطبوں کے مواد کو یکساں کیا جائے گا تاکہ ’غیر ملکی یا اخوان المسلمین‘ کے نظریے سے لوگوں کو دور کیا جا سکے۔

نئی ایپ سے سعودی عرب کے باشندے اور سیاح سب ہی حکومتی کارکردگی کو ریٹ کر سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top