رشوت کا الزام سپریم کورٹ کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

جنوبی امریکی ملک پیرو میں میڈیا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز رشوت لے کر فیصلے کرتے ہیں، الزامات سامنے آنے پر پیرو کے سپریم کورٹ کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی امریکا کے ملک پرو میں عدلیہ کا سکینڈل سامنے آیا ہے جس میں ایسی آڈیو ٹیپس منظر عام پر لائیں گئی ہیں جن میں کچھ ججوں کی طرف سے رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
آڈیو ٹیپس میں ان ججوں کو مالی پیش کشوں کے بدلے میں فیصلے دینے کا ارادہ کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ پیرو کی جوڈیشل برانچ نے یہ سکینڈل سامنے آنے کے بعد ملکی عدلیہ میں تین ماہ کی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
Post Views: 2,851
اسرائیل کتنا طاقتور ہے؟
اسراءیل پاکستان سے رقبے میں40 گُنا اور آبادی میں 20 گُنا چھوٹا ہے لیکن پھر بھی اس کا شمار دنیا کی بڑی طاقتوں میں ہوتا ہے۔
-
ٹرمپ کی روسی ہم منصب کو امریکہ دورے کی دعوت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی۔
-
سنک ہولز کیا ہوتے ہیں اور کیوں بنتے ہیں؟
مون سون کی طوفانی بارشوں نے لاہور کی سڑکوں پر 3 بڑے بڑے سنک ہول بنادئیے ۔بارش کے پانی کی نکاسی کا موثر نظام نہ
-
پاکستان کے 6 ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا
ویسے تو پاکستانیوں نے بہت سے عالمی ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں مگر ہم آپ کو چھ ایسے ریکارڈ کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کو آج تک کوئی نہ توڑ سکا
-
الیکشن میں دھاندلی کے خلاف زمبابوے کی عوام سڑکوں پر
زمبابوے میں رواں ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اپوزیشن اتحاد کے رہنما نیلسن شمیزا نے ملکی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔
-
متحدہ عرب امارات کی ویزہ ایمنسٹی اسکیم میں پاکستانیو کی دلچسپی بڑھ گئی
متحدہ عرب امارات کی ویزہ ایمنسٹی اسکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے ، رپورٹ کے مطابق ہفتے بھر میں 1100 پاکستانیوں نے اس سلسلے میں قونصل خانے سے رابطہ کیا ہے۔
-
ایران کتنا طاقتور ہے؟
ایران کے پاس نہ تو جدید طیارے ہیں اور نہ ہی ماڈرن ویپن سسٹم، یہی نہیں بلکہ ایران کو امریکی پابندیوں کا بھی سامنا ہے
-
-
امریکا منشیات کے استعمال میں پہلے نمبر پر آگیا
اقوام متحدہ کی رپورٹ کےمطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ منشیا ت کی طلب امریکا میں پائی جاتی ہے۔
-
-
غار میں پھنسی تھائی لینڈ فٹبال ٹیم کے ساتھ کیا ہوا؟
تھائی لینڈ فٹبال کی ٹیم غار میں پھنس گئی۔ غار میں پھنسے افراد کی تعداد 13 ہے۔
-
رجب طیب اردگان ترکی کے پہلے ایگزیکٹوصدر بن گئے
ترک انتخابات میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردگان ترکی کے پہلے ایگزیکٹوصدر بن گئے ہیں۔ ایگزیکٹوصدرسےمراد یہ ہے کہ
-
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دنیا کے طاقتور ترین لوگوں میں شامل
امریکی میگزین فوربس گذشتہ ایک دہائی سے سالانہ بنیادوں پر دنیا کے طاقتور ترین افراد کی ایک فہرست شائع کر رہا ہے۔ 2018 کی فہرست میں 75افراد شامل ہیں۔
-