پاکستان کی کہانی قسط نمبر 35
نواز شریف اور عمران خان کا پہلا معرکہ
نواز شریف اور عمران خان کا پہلا معرکہ
تحریک انصاف کیسے بنی؟ بینظیر کا خفیہ مشن
عام انتخابات 2018 کیلئے امیدواروں نے انتخابی مہم شروع کردی ہے۔ہم آپ کو بتاتے ہیں کون سے امید وار کس حلقے سے الیکشن لڑ رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی عام انتخابات سے قبل اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس جمع کرائی ہیں۔
ہوا یوں کہ عمران خان اپنی اہلیہ بشری مانیکا کے ساتھ زلفی بخاری کے ہمراہ عمرے کے لیے سعودی عرب روانہ ہونے کے لیے ائیر پورٹ پہنچے جہاں ایک چارٹر طیارہ ان کا منتظر تھا۔
جولائی 2018 کے انتخابات ملک کے جمہوری سفر کا ایک اور سنگ میل ہیں۔ مختلف سیاسی طاقتیں بھرپور کوشش کر رہی ہیں کہ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستیں اپنے نام کر سکیں
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جولائی 2018 کے قومی انتخابات میں پنجاب سندھ اور خیبرپختونخوا سے پانچ نشستوں کے لیے امیدوار ہوں گے۔
جب بے نظیر نے افغانستان میں ایک جنگ ہاری