خواجہ سعد رفیق کے آبائی گھر کی قیمت صرف 65ہزار روپے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قواعد ضوابط کے مطابق سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بھی کاغذات نامزدگی کے ہمراہ اپنے اثاثوں کی تفصیل جمع کرائی ہے۔