الیکشن 2018: کانٹے دار میدان کہاں سجنے والا ہے؟
انتخابی ہنگامے اب کاغذات کی جانچ پڑتال، اعتراض ومسترد ہونے کے مرحلے سے انتخابی مہم میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔
انتخابی ہنگامے اب کاغذات کی جانچ پڑتال، اعتراض ومسترد ہونے کے مرحلے سے انتخابی مہم میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔
25جولائی 2018 کو ملک میں انتخابات کا ہنگامہ برپا ہونے جارہا ہے۔ اس سلسلے میں نئے اصولوں کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کی گئ ہیں۔