بھارت میں ہندو مذہب کےخلاف بغاوت جاری

بھارت میں ہندو مذہب کےخلاف بغاوت جاری ہے۔ ریاست تامل ناڈو میں برہمنی نظام کے خلاف لوگ رسومات کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔ ریاست میں بڑی بڑی شخصیات کو جلانے کے بجائے دفنایا جا تا ہے۔
تامل ناڈو میں برہمنی نظام کی مخالفت میں چلنے والی تحریک دراوڑ سے منسلک لوگوں نے ہندو مذہب کی بیشتر رسومات کو توڑ دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں مردوں کو جلانے کےبجائے دفنایا جاتاہے۔
جےللیتا کی طرح دراوڑ تحریک سے وابستہ لوگوں نے منگل کے روز مرنے والے تامل ناڈو کےسابق وزیراعلیٰ کروناندھی کو دفنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
دنیا کے وہ امیر لوگ جن کے سامنے بل گیٹس بھی غریب ہیں
دنیا کے امیر ترین لوگوں کا ذکر ہو تو آپ کے ذہن میں کونسے نام آتے ہی
-
سنک ہولز کیا ہوتے ہیں اور کیوں بنتے ہیں؟
مون سون کی طوفانی بارشوں نے لاہور کی سڑکوں پر 3 بڑے بڑے سنک ہول بنادئیے ۔بارش کے پانی کی نکاسی کا موثر نظام نہ
-
-
بیرون ملک پاکستانیوں کے غیر قانونی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟
بیرون ملک پاکستانیوں کے غیر قانونی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
-
متحدہ عرب امارات کی ویزہ ایمنسٹی اسکیم میں پاکستانیو کی دلچسپی بڑھ گئی
متحدہ عرب امارات کی ویزہ ایمنسٹی اسکیم میں پاکستانیوں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے ، رپورٹ کے مطابق ہفتے بھر میں 1100 پاکستانیوں نے اس سلسلے میں قونصل خانے سے رابطہ کیا ہے۔
-
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا کو کنٹرول کرنے کا منصوبہ ناکام ہوگیا
دھمکیاں، پابندیاں، مذاکرات ٹرمپ ڈاکٹرائن ناکام ہوگئی۔ امریکا کے دوستوں کی تعداد کم ناراض ممالک کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ۔
-
رجب طیب اردگان ترکی کے پہلے ایگزیکٹوصدر بن گئے
ترک انتخابات میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردگان ترکی کے پہلے ایگزیکٹوصدر بن گئے ہیں۔ ایگزیکٹوصدرسےمراد یہ ہے کہ
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ملکی مسائل حل کرنے میں ناکامی پر حزب اختلاف نے تحریک عدم اعتماد پیش کر دی
-
جنسی ہراسمنٹ کیا ہے اور کیا نہیں ؟
امریکی فوج میں موجود خواتین سے لے کر شوبز کی دنیا تک جنسی حراساں کرنے کی کہانیاں عام ہو رہی ہیں۔ لیکن ہمیں جاننا چاہیے کہ کیا حراسمنٹ ہے اور کیا نہیں؟
-
پاکستان کے 6 ریکارڈ جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا
ویسے تو پاکستانیوں نے بہت سے عالمی ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں مگر ہم آپ کو چھ ایسے ریکارڈ کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کو آج تک کوئی نہ توڑ سکا
-
ایران کتنا طاقتور ہے؟
ایران کے پاس نہ تو جدید طیارے ہیں اور نہ ہی ماڈرن ویپن سسٹم، یہی نہیں بلکہ ایران کو امریکی پابندیوں کا بھی سامنا ہے
-
-
ناکام فوجی بغاوت،ترک عدالت نے 72افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی
ترکی میں 2016میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت میں شریک افسران کو سزائیں دینے کا عمل جاری ہے
-
اقوامِ متحدہ کا امن مشن،پاک فوج کو خراجِ تحسین
اقوام متحدہ میں اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ