کُل کائنات | قسط نمبر 04
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
عورت جسے 13 سال تک شیشے کے کیبن میں بند رہنا پڑا
سپین کے شہر کیڈیز کی ایک خاتون جوانا مونوز گذشتہ 13 سال سے شیشے کے ایک کیبن میں قید ہے۔
-
مسافر جوکبھی لوٹ کر نہ آئےگا
اس وقت جب آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں ایک سخت جان مسافر ہمار ے سورج کی سلطنت پار کر چکا ہے۔ یہ مسافر پینتیس سال قبل ہماری نیلی زمین سے ہی روانہ ہوا تھا۔
-
جانور جو انسان کے ہاتھوں ختم ہونے والے ہیں
جنگلی حیات کے ماہرین کا دعوی ہے کہ 1970 سے لیکر اب تک 58فیصد جنگلی حیات میں کمی ہوئی ہے ۔ اگر انسان کا رویہ اس زمین کے ساتھ یہی رہا تو اگلی کچھ دہائیوں میں بہت سے ایسے جانور ناپید ہوجائیں گے
-
-
اب گھر بھی پرنٹ ہوں گے
مستقبل میں گھر مستری اور مزدور نہیں بلکہ تھری ڈی پرنٹرتیار کیا کریں گے۔ جی ہاں اب دنیا بھر میں یہ نیا ٹرینڈ زور پکڑ رہا ہے اور اس کے لیے مختلف کمپنیوں میں مقابلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔
-
اب ہر گھر میں سورج چمکے گا
امریکہ میں ایک ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو سورج کی روشنی کو گھر کے مختلف کمروں میں منتقل کر کے گھرمیں دن کا سماں کر دیتا ہے اور یوں عام بجلی استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔
-
-
ایک عظیم فلم ساز،کیمرون
وہ ایک داستان گو ہے۔ وہ ایک گہرے سمندر کی فرش تک کھوجنے والا غوطہ خور اور وہ ایک موجد ہے۔ وہ ہالی وڈ کا فلم ساز، مصنف اور پروڈیوسر جیمز ہے۔ جیمز کیمرون کی گھٹی میں تجسس رچا ہوا ہے۔
-
-
نمک کے دانے سے بھی چھوٹا کمپوٹر اور مزید حیرت انگیز باتیں
Post Views: 2,236 -
انسان جو مگرمچھ کھاتے ہیں
مگر مچھ دنیا کا خطرناک ترین شکاری جانور سمجھا جاتا ہے۔ یہ پانی کے اندر سے ہی اپنے شکار پر جھپٹتا ہے
-
-
انسانی دماغ کا پراسرار پہلو۔۔۔ پلاسیبو ایفیکٹ
کیا آپ نے کبھی پلاسیبو افیکٹ کے بارے میں سنا ہے۔ یقینا بہت کم لوگوں نے اس کے بارے میں سنا ہوگا۔
-
-