امریکی صدرکا ٹویٹر پر پہلا نمبر

Trump on Twitter

امریکی صدرکا ٹویٹر پر پہلا نمبر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹویٹر پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے عالمی سربراہ بن گئے، رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کےٹویٹر پر 5.2کروڑ فالوورز ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فہرست میں دوسرا نمبر پوپ فرانسس کا ہے جن کے فالوورز کی مجموعی تعداد 4.7 کروڑ ہے۔ جب کہ فہرست میں تیسرے اور چوتھے نمبر پر بھارتی وزیراعظم ہیں۔ ان کے ذاتی اکاؤنٹ کے فالوورز کی تعداد 4.2 کروڑ ہے۔

یورپ میں برطانوی خاتون وزیراعظم ٹریزا مے سرفہرست ہیں جن کے سرکاری اکاؤنٹ کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زیادہ ہے۔
پاکستان میں سب سے زیادہ ٹویٹر فالورز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top