افغانستان میں کیا ہو رہا ہے؟
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
چینی مسلمان حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
مساجد کو منہدم کرنے کے فیصلے کے خلاف چینی مسلمان سراپہ احتجاج، حکومتی فیصلہ واپس نہ لینے تک منتشر ہونے سے انکار کر دیا
-
-
-
-
Post Views: 2,863
اسرائیل کتنا طاقتور ہے؟
اسراءیل پاکستان سے رقبے میں40 گُنا اور آبادی میں 20 گُنا چھوٹا ہے لیکن پھر بھی اس کا شمار دنیا کی بڑی طاقتوں میں ہوتا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ملکی مسائل حل کرنے میں ناکامی پر حزب اختلاف نے تحریک عدم اعتماد پیش کر دی
-
ایران کو اپنی سرگرمیوں کی بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔ امریکہ کی دھمکی
امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو دھمکی دی ہے اور جوہری معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو اپنی سرگرمیوں کی
-
-
غار میں پھنسی تھائی لینڈ فٹبال ٹیم کے ساتھ کیا ہوا؟
تھائی لینڈ فٹبال کی ٹیم غار میں پھنس گئی۔ غار میں پھنسے افراد کی تعداد 13 ہے۔
-
اقوامِ متحدہ کا امن مشن،پاک فوج کو خراجِ تحسین
اقوام متحدہ میں اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ
-
ٹرمپ کی روسی ہم منصب کو امریکہ دورے کی دعوت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی۔
-
جنسی ہراسمنٹ کیا ہے اور کیا نہیں ؟
امریکی فوج میں موجود خواتین سے لے کر شوبز کی دنیا تک جنسی حراساں کرنے کی کہانیاں عام ہو رہی ہیں۔ لیکن ہمیں جاننا چاہیے کہ کیا حراسمنٹ ہے اور کیا نہیں؟
-
ناکام فوجی بغاوت،ترک عدالت نے 72افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی
ترکی میں 2016میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت میں شریک افسران کو سزائیں دینے کا عمل جاری ہے
-
انڈونیشیاء میں آتش فشاں پھٹ گیا
انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کئی روز سے دی جانے والی وارننگ کے بعد آخر کار پہاڑ سے آتش فشاں پھٹ پڑا۔آخری مرتبہ یہ
-
فیس بک ہماری ذاتی معلومات سے کیسے منافع کماتا ہے؟
فیس بک پرالزام ہے کہ وہ صارفین کے ڈیٹا کا تحفظ نہیں کر سکتا۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک برطانوی محقق الیگزنڈر کوگن نے فیس بک سے منسلک ایک ایپ بنائی۔ جس میں لوگوں سے تعلیمی مقاصد کیلئےذاتی پسند اور ناپسند کے بارے میں سوالات پوچھے گئے۔
اس سروے میں کوگن نے دو لاکھ ستر ہزار لوگوں سے معلومات لیں۔ دھوکا یہ ہوا کہ کوگن نے نہ صرف فیس بک ایپ کے ذریعے معلومات لیں بلکہ سروے مکمل کرنے والوں اور ان کے دوستوں کے لائکس تک کی معلومات حاصل کر لیں۔
اب یہ آٹھ کروڑ ستر لاکھ لوگوں کی پسند، ناپسند اور رجحانات کا سائںٹیفک ڈیٹا بن گیا۔ یہ معلومات اس نے کیمریج اینالیٹیکا کو بیچ دیں۔ جس نے ٹرمپ کی الیکشن مہم میں اسے استعمال کیا۔ اور امریکی ووٹرز کو اسی ڈیٹا کے مطابق پیغامات بھیجے گئے۔
جس کی مدد سے مبینہ طور پر ٹرمپ کے حق میں رائے عامہ ہموار کی گئی۔ امریکہ کو پریشانی یہ ہے کہ اسی پیٹرن کو استعمال کرتے ہوئے روس یا کوئی ملک بھی امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر سکتا ہے۔ مارک زکربرگ نے اس معاملے میں فیس بک کی کوتاہی کو تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔ اخبار گارڈین کے مطابق الزام ثابت ہونے پر فیس بک کو ستر ارب ڈالر یعنی اسی کھرب بانوے ارب روپے سے زیادہ کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔
پاکستان کی تاریخ کے بارے میں جاننے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیوز دیکھیں
Post Views: 1,460