مسولینی کون تھا؟
مزید دیکھو، سنو اور جانو
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ملکی مسائل حل کرنے میں ناکامی پر حزب اختلاف نے تحریک عدم اعتماد پیش کر دی
-
رجب طیب اردگان ترکی کے پہلے ایگزیکٹوصدر بن گئے
ترک انتخابات میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردگان ترکی کے پہلے ایگزیکٹوصدر بن گئے ہیں۔ ایگزیکٹوصدرسےمراد یہ ہے کہ
-
Post Views: 3,138
اسرائیل کتنا طاقتور ہے؟
اسراءیل پاکستان سے رقبے میں40 گُنا اور آبادی میں 20 گُنا چھوٹا ہے لیکن پھر بھی اس کا شمار دنیا کی بڑی طاقتوں میں ہوتا ہے۔
-
طوفانی بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا دی
طوفانی بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ قدرتی آفت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 49 ہوگئی جبکہ 48 افراد لاپتہ ہیں
-
روس شام کے صدر بشارالاسد کا ساتھ کیوں دے رہا ہے؟
Post Views: 2,671 -
رشوت کا الزام سپریم کورٹ کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
میڈیا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز رشوت لے کر فیصلے کرتے ہیں، الزامات سامنے آنے پر سپریم کورٹ کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا
-
امریکا اور چین میں تجارتی جنگ
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کی شدت میں کمی آنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں اور امریکہ نے صاف الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ
-
-
-
سی آئی اے کے حکومت گرانے کے 5 ہتھکنڈے
امریکی خفیہ ایجنسی دوسرے ملکوں میں حکومتیں گرانے کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرتی ہے۔ ایسا امریکی مفاد کے نام پر کیا جاتا ہے۔ اس کیلئے کئی طریقے استعمال کئے جاتے ہیں۔ لیکن یہ پانچ زیادہ عام ہیں۔
-
-
مسئلہ کشمیر کے 10 حقائق
1947میں برصغیر کی تقسیم کے وقت 565کے قریب خودمختار ریاستیں تھیں۔ ان ریاستوں کو برطانوی حکومت نے حق دیا کہ وہ پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ مذہب کی بنیاد پر کر سکتی ہیں۔
ریاست جموں و کشمیرکی آبادی کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل تھی مگر حکمران مہاراجہ ہری سنگھ ہندو تھا۔ اس کی کوشش تھی کہ کشمیر کی آزاد حیثیت بحال رہے۔ اس نے پاکستان اور بھارت سے سٹینڈ سٹل ایگریمنٹس کیے۔
اکتوبر1947میں ہری سنگھ نے برطانوی فوج کے مسلم سپاہیوں سے اسلحہ ضبط کر کے کشمیر کی ہندوآبادی میں بانٹنا شروع کیا تو مسلم آبادی مشتعل ہو گئی اور انھوں نے بغاوت کردی۔
کشمیری مجاہدین کو پاکستان کے پشتون قبائلیوں کی مدد بھی حاصل ہو گئی ۔ صورتحال سے گھبرا کر ہری سنگھ نے بھارت سے فوجی مدد مانگی۔ ہندوستان نے اس شرط پر ہری سنگھ کی مدد کرنے کا وعدہ کیا کہ وہ کشمیر کا الحاق بھارت کے ساتھ کر دے۔
مہاراجہ ہری سنگھ نے اکتوبر1947میں کشمیر کا الحاق ہندوستان سے کردیا اور خود دہلی میں پناہ لے کر چھپ گیا۔
پاکستان نے اس الحاق کو ماننے سے انکار کر دیا کیونکہ ابھی سٹینڈ سٹل معاہدہ قائم تھا اورہری سنگھ الحاق کی کسی دستاویز پر دستخط کرنے کا مجاز نہیں تھا۔
27اکتوبر کو بھارتی فوجیں کشمیر میں داخل ہو گئیں جس پر پاکستان اور بھارت کے درمیان باقاعدہ جنگ چھڑ گئی۔
دوران جنگ بھارتی وزیراعظم جواہر لال نہرو نے کشمیریوں سے ریفرنڈم کا وعدہ کیا اور اپنی وعدے پر قائم رہنے کی بڑی بڑی قسمیں کھائیں۔
اسی وعدے کے مطابق بھارت کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے گیا جہاں 13اگست1948کو ایک قرارداد پاس ہوئی۔ اس میں طے پایا کہ کشمیری ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کریں گے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا بھارت کے ساتھ ۔
مگر جنگ ختم ہوتے ہی بھارت ریفرنڈم سے مکر گیا۔ اور آج تک انکاری ہے۔ وہ دن اور آج کا دن کشمیری بھارتی جبر کے تحت زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ حالانکہ ان کے دل آج بھی پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
Post Views: 7,294 -
الیکشن میں دھاندلی کے خلاف زمبابوے کی عوام سڑکوں پر
زمبابوے میں رواں ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اپوزیشن اتحاد کے رہنما نیلسن شمیزا نے ملکی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔
-
ہزارہ شیعہ کون ہیں؟
پاکستان میں اقلیتی مسلک کے شیعہ ہزارہ کی نسل کشی کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔ پاکستان میں کل ہزارہ آبادی نو لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔
-