کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان

کراچی (جانو ڈاٹ پی کے)کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان میں تبدیل ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں رہی،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 74 پوائنٹس اضافے کے بعدانڈیکس 162378 پوائنٹس پرآگیا ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 63 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Back to top button