سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز

کراچی(جانو ڈاٹ پی کے)گزشتہ روز منفی اختتام کے بعد مارکیٹ کا آج مثبت آغاز ہوگیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا تیسرا روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،

گزشتہ روز منفی اختتام کے بعد مارکیٹ کا آج مثبت آغاز ہوگیا ہے،گزشتہ روز دوران ٹریڈنگ ایک لاکھ باسٹھ اور اکسٹھ ہزار پوائنٹس کی دو حدیں گنوائی ہے۔ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 60 ہزار 607 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 60 ہزار 101 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Back to top button