مریم نواز کو سیکورٹی تھریٹ، وزیر اعلیٰ کی حفاظت پر مامور تمام اہلکار تبدیل

لاہور(جانوڈاٹ پی کے )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سیکورٹی انچارج سمیت پورے حفاظتی دستے کو تبدیل کردیاگیاہے ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پر پابندی کی سفارشات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کی سیکورٹی پر مامور سٹاف کی اسکریننگ میں کیا کیا انکشافات ہوئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو کہاں سے خطرہ تھا؟ اس حوالے سے نامور اینکر عمران شفقت نے اپنے حالیہ وی لاگ میں اہم انکشاف کیے ہیں۔

وی لاگ میں 68سرکاری اہلکار و افسران کی گرفتاری اور اہم ترین ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے متعلق بھی دعویٰ کیاگیا ہے

سینئر تجزیہ کار عمران شفقت کا اہم ترین معلومات پر مبنی وی لاگ دیکھنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button