چوہے نے الجزیرہ کی اینکر کی لائیو ٹیلی کاسٹ میں چیخیں نکلو ادیں

دوحہ(جانو ڈاٹ پی کے )چوہے نے الجزیرہ کی اینکر کو ڈرا دیا۔لائیوسٹریمنگ کے دوران اچانک چوہا نمودار ہوا اور اینکر کے ٹیبل کے  اوپر سے چھلانگے مارتا ہوا مزے سے نکل گیا ۔اینکر لائیور خبریں پڑھ رہی تھی جونہی چوہے پر نظر پڑی تو موصوفہ کی چیخیں نکل گئیں،کچھ دیر کیلئے اینکر چیخیں مارتی ہوئی لائیو ٹیبل سے پیچھے ہٹ گئی ،چند لمحے بعد جونہی اینکر کے حواس بحال ہوئے تو اس کے سانس میں سانس آیا اور ایک بار پھر سے خبریں پڑھنا شروع کردیں۔اینکر کی چیخیں ایک طرف لیکن اس کے حوصلے دو داد دینا پڑے گی کیونکہ اینکر نے صورتحال کو کافی اچھے سے کنٹرول کیا ۔

مزید خبریں

Back to top button