آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کا حکومت بنانے کا اعلان

صدر آصف علی زرداری نے نئی حکومت کی منظوری دے دی

اسلام آباد(جانو ڈاٹ پی کے)آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا، جبکہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نئی حکومت کی باضابطہ منظوری بھی دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے نئی حکومت کے قیام کی منظوری دی۔ذرائع کے مطابق، پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے مختلف گروپوں اور آزاد ارکان کی حمایت حاصل کر لی ہے، جس کے بعد وہ آسانی سے اکثریت قائم کرنے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button