کراچی:ٹائر کے گودام میں آتشزدگی،بڑا خطرہ

آگ پر جلد ہی قابو پالیں گے،ڈپٹی میئر کراچی

کراچی(جانو ڈاٹ پی کے)کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ٹائروں کےگودام میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔فائربریگیڈحکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 14گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف عمل ہیں،گودام میں لگی آگ بجھانے میں کافی وقت لگے گا۔ڈپٹی میئر کراچی کا کہنا ہے کہ آگ پر جلد ہی قابو پالیں گے۔جانو ڈاٹ پی کے کے ذرائع کے مطابق آگ3گھنٹے سے لگی ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button